موتیا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیلے کی عمدہ قسم کا ایک سفید خوشبودار پھول جو چنبیلی سے موٹا اور زیادہ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور جس کی منہ بند کلی موتی سے مشابہ ہوتی ہے۔ (لاط: Jasmine Zambac) ١ - موتی کی مانند، موتی سے مشابہ، مثل گوہر، موتی کی طرح چمکیلا، موتی کے رنگ کا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - بیلے کی عمدہ قسم کا ایک سفید خوشبودار پھول جو چنبیلی سے موٹا اور زیادہ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور جس کی منہ بند کلی موتی سے مشابہ ہوتی ہے۔ (لاط: Jasmine Zambac) صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - موتی کی مانند، موتی سے مشابہ، مثل گوہر، موتی کی طرح چمکیلا، موتی کے رنگ کا۔